حرکی توانائی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طبیعیات) حرکت کے باعث پیدا ہونے والی قوت اور توانائی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طبیعیات) حرکت کے باعث پیدا ہونے والی قوت اور توانائی۔